Home اہم خبریں پنجاب میں محکمہ تعلیم نے اپنی خواتین اساتذہ کو ویکسین لگوانے...

پنجاب میں محکمہ تعلیم نے اپنی خواتین اساتذہ کو ویکسین لگوانے میں چھوٹ دے دی

0
319

جو حاملہ خواتین اساتذہ ویکسین نہیں لگوانا چاہتی ان پر کسی قسم کا دباو نہیں ڈالا جا سکے گا. اگر اتھارٹی ان خواتین اساتذہ پر ویکسین لگوانے کیلئے دباؤ ڈالے تووہ رپورٹ کرسکتی ہیں۔ وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا ٹویٹ

محکمہ تعلیم پنجاب نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ خواتین اساتذہ کو ویکسین لگوانے میں چھوٹ دے دی، حاملہ خواتین اساتذہ اگر ویکسین نہیں لگوانا چاہتی تو ان کی اپنی مرضی ہے، ان خواتین پر ویکسین لگوانے کیلئے اتھارٹی دباؤ ڈالے تو وہ ڈسٹرکٹ اتھارٹی کو رپورٹ کرسکتی ہیں،

NO COMMENTS

Leave a Reply

%d bloggers like this: