- Advertisement -
- Advertisement -
خاموشی کی جو دعا ہوتی ہے
کیا وہ بھی منظورِ خدا ہوتا ہے
نکلتی ہے جب یہ تڑپتے دل سے
پھر بہت سے احساسات بوتی ہے
جذبات نکلتے ہیں آنکھوں سے جب
بھیگے لبوں پہ تڑپتی فریاد ہوتی ہے
الفاظ بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں تب
آنکھوں سے خوب برسات ہوتی ہے
الفاظ سے خالی یہ بات ہوتی ہے
جذبات اور آہ کے ساتھ ہوتی ہے
ہما ناصر
- Advertisement -
جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں